Posts

پاکستان میں کسی بھی جگہ پیسے بھیجنے کا آسان حل اور بہترین نیٹورک کونسا ہے

WhatsApp

 
یوں تو پاکستان میں بہت سے ایسے نیٹ ورک ہیں جو کہ پاکستانی عوام کو بہت ساری سہولیات دے رہے ہیں جیسے کہ اپنے پیسے کسی دوسرے دوست کو یا پھر اپنے گھر کے کسی فرد کو باآسانی بھیجنا۔
مگر جاز کیش ایک شاندار اور بہترین نیٹ ورک ہے جو کہ ملک بھر میں اپنی شاخیں پھیلائے ہوئے ہے۔
پیسے بھیجنا ہو دن ہو یا رات کسی بھی وقت کسی بھی جائز کیش ایجنٹ کے پاس جاتے ہیں اسے کہتے ہیں کہ پیسے بھیجنے ہیں تو یہ چند ہی منٹوں میں آپ کی جتنی مرضی پیسے جو ہے وہ کسی ایک شہر سے دوسرے شہر باآسانی آپ کے رشتے دار آپ کے دوست احباب اور آپ کے گھر کے کسی فرد تک باآسانی پہنچا دیتا ہے اور رہی بات پیسے نکلوانے کی تو یہ تو اور بھی بے حد آسان ہے۔



اگر آپ جیز کیش اکاؤنٹ میں موصول شدہ رقم نکلوانا چاہتے ہیں تو یہ انتہائی آسان ہے ایسا لگتا ہے جیسے کوئی بوجھ رہا ہیں نہ ہو آسانی سے جاز کیش اپلیکیشن کھول لیتے ہیں یا پھر پھر اپنے موبائل اکاؤنٹ سے سٹار 786 ملاتے ہیں تو اس میں ایک آپشن ملتا ہے کا بینک ٹرانسفر ہے جس میں فری آف کاسٹ پچیس ہزار تک آپ بآسانی فیملی ممبر کو بھیج سکتی ہیں یہ کہ چند ہی منٹوں میں پیسے ٹرانسفر ہو جاتے ہیں جب سے جائز کیش انسٹال کیا ہے یوں لگتا ہے زندگی آسان ہو گئی ہے۔
اور تو اور جب جیز کہ اس سے ایزی لوڈ کرنے کی بات کی جائے تو جاز کیش میں بہت سارے نیٹ ورک کے پیکج کے آپشنز ہیں ایزی لوڈ خریدنے کہاں پسند ہیں اور اپنی پوسٹ پیڈ بل کی ادائیگی کے آپشن ہے اگر رات کو کسی بھی وقت یا دن کے کسی بھی وقت اگر آپ کسی جاز کیش ایجنٹ سے دور ہیں جہیز کے ریٹیلر سے دور ہیں تو آپ باآسانی اپنے موبائل اکاؤنٹ سے ایزی لوڈ کر سکتے ہیں جو کہ ایک حیران کن بات ہے جب میں نے پہلی بار موبائل اکاؤنٹ سے اپنے لئے ایزی لوڈ خریدا تو بے حد حیرت ہوئی چند ہی سیکنڈ میں میرا ایزی لوڈ کا اکاؤنٹ ریچارج ہو گیا اور میری کال جو ہیں وہ بحال ہوگئی میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ کال ملانا شروع کر دیں مجھے حیرت ہوئی کہ پاکستان میں اتنی سہولیات ہونے کے باوجود بھی پاکستانی عوام کیوں نہیں کر رہی میں تمام پاکستانیوں کو مشورہ دوں گا کہ ایزی لوڈ کرنا ہو یا کی ادائیگی یا پھر پیسے بھیجنا ہو یا وصول کرنا جائز کیش ایک بہترین اور بااعتماد نیٹ ورک ہے جس سے آپ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔
ابھی چند دن پہلے عید کیلئے ٹکٹ بک کرنا تھی وہ ٹکٹ تھی میری ٹرین کی جب میں نے ٹرین سے عید کی بکنگ کی تو پیسے کا آپشن آیا تو پھر اس کے اندر جیز کیش پیمنٹ کرنے کا آپشن بھی موجود تھا جو کہ میرے لیے مزید حیران کن تھا میں نے جائز کیش پیمنٹ آپشن کو سلیکٹ کیا تو میری ریلوے کی ٹکٹ جو ہے وہ آسانی خریدی جا چکی تھی مجھے اور زیادہ حیرت ہوئی کہ اتنی زیادہ سہولیات وہ بھی پاکستان میں ریلوے اسٹیشن ٹکٹ وہ بھی جیزکیش کی سہولت سے باآسانی خریداری آپ ٹکٹ خرید کر ایک شہر سے دوسرے شہر تک باآسانی سفر بھی کر سکتے ہیں اور وہ بھی جائز کہ سے گھر بیٹھ کے ٹکٹ خرید کر کر جب میں نے پہلی بار ٹکری دا تو مجھے یوں لگا کے ہوسکتا ہے کہ مجھے ٹرین میں پریشان کیا جائے جبکہ میں نے جائے ٹرین ٹکٹ بک کی تو مجھے ٹرین میں بے حد پروٹوکول دیا گیا یوں لگا کہ جیسے جاز کیش کی خود کی ٹرین میں بیٹھا ہوں بے حد کمال کا تجربہ تھا جاز کیش کے ذریعے ریلوے کا ٹکٹ خریدنا۔
امید کرتا ہوں آپ بھی جائز کیش کو استعمال کرنا شروع کریں گے اور اپنی زندگی کو جیز کیش کے صارفین کی طرح آسان بنائیں گے جیسے کہ میں نے اپنی زندگی کو جیز کیش کو اپنا آسان کر رکھا ہے جی ٹھیک ہے جسے استعمال کرنے کے بعد اس کی افادیت کا پتہ چلتا ہے۔ 


Post a Comment

Cookie Consent
We serve cookies on this site to analyze traffic, remember your preferences, and optimize your experience.
Oops!
It seems there is something wrong with your internet connection. Please connect to the internet and start browsing again.
AdBlock Detected!
We have detected that you are using adblocking plugin in your browser.
The revenue we earn by the advertisements is used to manage this website, we request you to whitelist our website in your adblocking plugin.
Site is Blocked
Sorry! This site is not available in your country.